+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2023 16:44:11
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے
 فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ آج 235 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5690 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔