+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2022 15:59:49
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔