+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2023 17:38:33
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 57 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 5925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔