+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2023 11:39:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13050 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ سلانوالی پاپولر 12850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 12850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 12850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ڈھرکی 12950 اے کے ٹی 12950 گھوٹکی 12975 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13200 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ پھنسی ہوئ ہے۔ تاہم ملیں مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ ملیں اوپر 14000 میں بھی زیادہ مقدار میں مال نہیں بیچتی ہیں 10 سے 50 گاڑی بیچتی ہیں۔ پھر سیل بند کر دیتی ہیں۔  انویسٹرز کو زبردستی ڈرایا جا رہا ہے۔ اگلے دنوں میں مارکیٹ روپیہ دو نرم ہو تو خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ جہاں کہیں سٹے کے سودے کلئر ہونگے مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جائے گی۔