+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2023 17:26:16
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 191 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 5983 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔