+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2023 11:08:34
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 6175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔