+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2023 17:15:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جولائ کے سودوں کے 12950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 13735/40 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ آگے 8/9/10 محرم الحرام کو مارکیٹیں بند ہی ہونگی۔ فل حال مارکیٹ پھنسی ہوئ ہے۔ یہ اگلے 5/7 دن بڑے اہم ہیں۔ سارا جزبات کا کھیل ہے کیونکہ حاضر میں تو کام نہیں ہوگا۔ فارورڈ میں اگست کے سودوں کا خریدار ہے بیانے والے سودوں کا۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔