+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2023 11:36:13
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ سننے میں آ رہے ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 19200/300 جیسے بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی مارکیٹ آج بھی پلس ہی ہوئی ہے اور 6062 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاکستان میں بھی صرف بھاؤ ہی بتا رہے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔