+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2023 18:01:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات 50 روپیہ کوئنٹل مزید اضافہ ہوا ہے اور 13075 روپیہ کوئنٹل تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودوں کے 13875 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔