+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2023 17:22:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوے ہیں اور 12910 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12928 جبکہ اگست کے سودوں کی 13700 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔