+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2023 16:01:45
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال بیچ بھی نہیں ہے اور گاہک بھی خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6013 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔