+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2023 12:31:41
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من ریٹ ہے ہائبرڈ مالوں کا۔ فل حال بھرپور گاہک ہے ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ 1040 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 19039 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ لوکل مارکیٹ میں اچھے مالوں کے ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔