+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2022 11:56:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8075 المعز 2 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8010 کنجوانی 8000  کسان 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7880 اتحاد 7890 یونائیٹڈ 7880 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7880 ڈھرکی 7880  گھوٹکی 7890  جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8020  جبکہ زیریں سندھ میں مہران  8080 فاران 8090  تھر پارکر 8040 العباس 8040  اور آباد گار ، شاہ مراد  8105 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں کچھ خاص کام نہیں ہے۔