+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2023 10:50:55
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ گرم ہے۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 70/30 کوالٹی کے بھاؤ 19000 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 6030.60 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔