+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2023 18:00:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 12925 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ جولائ کے سودوں کے 12975 جبکہ اگست 13750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔