+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2023 12:19:07
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ  50 روپیہ من کم ہوئے ہیں اور 3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔