+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2023 12:56:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز کا ریٹ تو 13400 مانگتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ سلاںوالی پاپلور 13250 المعیز 2 13200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کسان 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12900 جبکہ جولائ کے سودوں کے 12950 اگست 13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اے کے ٹی ڈھرکی 13100 گھوٹکی 13125 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13250 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال حاضر میں کام نہیں ہے۔