+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2023 13:21:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جولائ کے سودوں کے 12950 تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی مارکیٹ بہتر ہے اور 13000 کا گاہک ہے۔ اگست کے سودوں کا 13635 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔