+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2023 20:31:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے بھاؤ رات کے اوقات میں 100/110 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 12950/60 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جولائی کے سودوں کی 13010/15 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ چونکہ چینی میں ہر ٹائم فارورڈ کا کاروبار ہوتا ہے اس لئے 100/200 کی اپ ڈاون کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ جولائی کا مہینہ لگتا ہے گھسائی ہی ہوتی رہے گی۔ تھوڑی اوپر جانے تو بیچنی چاہیے۔ جب جولائی کے سودوں کی سیٹلمنٹ ہو گی اس وقت دیکھیں گے کیا کرنا ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے جب کوریکشن مکمل ہو جائے پھر نئے سرے سے چینی کا کام کرنا چاہیے ابھی انتظار ہی بہتر حکمت عملی ہے