+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2023 16:48:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جولائ کے جبکہ حاضر 12850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔