+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2022 10:25:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6550 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور گوادم کے مال 170 جبکہ فیلکن 174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 670 ڈالر جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 640 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 207.5 پیسے اوپن ہوا تھا تاہم ابھی 208.50پیسے ہو گیا ہے۔ کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں اور تھل میں بھی کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ جہاں کہیں نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔