+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2023 13:21:40
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ مب تک کے بھاؤ ہیں اور باریک تل17000 روپیہ من ہے۔  تل انڈین 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور  17700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔