+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2023 12:44:53
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 90000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ بکنگ 7500 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کوئٹہ منڈی میں 91000 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 59700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔