+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2023 14:40:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 70 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر 13325 جبکہ جولائ 13350/60 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گیا ہے۔ اگست کے سودوں کی 13900 کی بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔