+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2023 13:24:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہی ہے اور حاضر میں 13400 جولائ 13450 جبکہ اگست 14060/70 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔