+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2023 13:07:13
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290/300 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے 305/310 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج انٹر بینک ڈالر 283 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال ہلی کوالٹی 265/270 گودام 280/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں ۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 265/275 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرہن کے مال ِبک نہیں رہے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 320/25 تک کام ہوئے ہیں۔ پرانے مال ہیں۔ ٹریڈرز بیچ رہے ہیں۔ ایران 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 305/310 روپیہ کلو تک مارکیٹ رہ گئ تھی تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ 315/320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 445/450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔