+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2023 11:38:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال اور جوہر آباد شوگر ملز 14100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13675 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 13400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ جولائ 13450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ اگست 14050 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔  اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کا مال ہی نہیں ہے 13650/13675 کے لیول پر مارکیٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13750 مہران فاران آباد گار 13800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے حاضر میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔  لیکن ساتھ ساتھ نفع بھی لازمی پکا کرنا چاہیے۔