+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2023 10:50:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 545 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 167.52 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نے 68288 ٹن  کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے مئ کے مہینے میں۔ جو کہ تین گنا زیادہ تعداد ہے اپریل کے مقابلے میں۔ اپریل میں 17858 ٹن چنا ایکسپورٹ کیا تھا اسٹریلیا نے۔مئ میں سب سے زیادہ خریداری پاکستان نے 53802 ٹن تک کی ہے۔ پاکستان میں مارچ اپریل اور مئ کے مہینے میں 72481 ٹن چنا ایکسپورٹ ہوا ہے اسٹریلیا سے۔