+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2023 17:01:08
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ گوارہ انڈیا مارکیٹ میں 5758 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ گوارہ انڈہا مارکیٹ گرم ہے۔