+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2023 16:44:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13375/13400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جولائی بھی 13400 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔