+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2023 14:02:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے بھاؤ میں 100 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 13500 سے 13525 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر جبکہ جولائی کے سودے 13550/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے 4 دن کا مزید ٹائم دے دیا ہے اب مال سے 31 مئ سے پہلے خریدا گیا مال 21 جولائی تک اٹھانا ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق حاضر میں مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ اس کے علاؤہ جے ڈی ڈبلیو ملز سے 5 ستمبر اور 9 ستمبر کے سودے 14100/14200 تک ہو گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ میں سیل کرتی ہے لیکن حاضر میں مال نہیں بیچ رہی ہے۔