+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2023 13:13:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جولائ کے سودوں میں 50 روپیہ کوئنٹل کی تیزی ہے اور 13480 کا گاہک ہے جبکہ اگست 14075 روپیہ کوئنَل کا گاہک ہے مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔