+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2023 11:51:16
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ  دوبارہ مارکیٹ گرم ہو گئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 93000/94000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 2200 روپیہ کوئنٹل دوبارہ تیز ہو گئ ہے 59000 پلس ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ دوبارہ 7400/7500 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے۔