+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2023 17:15:51
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ انڈیا 5631 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے انڈین کرنسی میں۔