+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2023 16:29:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں تیزی کی لہر برقرار رکھتے ہوئے حاضر 13250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جولائ 13315 جبکہ اگست 13860/70 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔