+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2023 13:11:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید گرم ہے حاضر 13150 تک ریٹ بن گیا ہے جولائ 13225 اگست 13800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔