+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2023 11:04:12
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3450 روپیہ من کی بیچ ہے۔ تھل لائن بھی 8600/8650 روپیہ کوئنٹل ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔