+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2023 13:33:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 13400 روپیہ لوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ سلانوالی اور پاپولر 13250 المعیز 2 13200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کا ریٹ آج دوبارہ تیز ہوا ہے اور 13050 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ کسان شوگر ملز 13250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جےڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے حاضر میں۔ جولائ کے سودوں کا 12960 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست کے سودے بھی 13460/70 جیسی پوزیشن ہے۔ حمزہ آر وائ کے 12925 شیخو فاطمہ 12975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13000 گھوٹکی 13025 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13100 سے 13150 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں کے فارورڈ میں سودے  ِبکے ہوئے ہیں۔ اب ملیں کم ریٹوں میں سودے نہیں بیچ رہی ہیں۔ اس لیے جہاں حاضر میں گاہکی اچھی ہوتی ہے مارکیٹ میں دوبارہ کھینچ پڑ جاتی ہے۔ تاہم جولائ کے سودوں کا بڑھ چڑھ کر خریدار نہیں ہے۔ اسی لیے ریٹ میں کم فرق ہے۔ اگست کے سودوں میں بھی گورنمنٹ کے ڈر کی وجہ سے ٹریڈرز زیادہ خریادری نہیں کر رہے ہیں۔ جہاں گورنمنٹ نے مداخلت کی وہاں تھوڑی بہت کریکشن آ سکتی ہے۔ تاہم فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔