+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2023 16:48:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دن کے اوقات میں جولائ کے سودوں کے 12830/40 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 12880/90 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر تھی۔