+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2023 12:38:39
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 89000/9000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ ہے انڈین زیرے کا۔ افغانی سپر زیرہ 81000/82000 روپیہ من تک ریٹ ہے کوئٹہ منڈی میں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا لوکل مارکیٹ 58000 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 7250 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کوئٹہ منڈی میں 85200 روپیہ من کا پڑتا ہے۔