+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2023 11:37:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13300 سلانوالی پاپولر 13100 المعیز 2 13100 سورج 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔فیصل آباد سائڈ کسان 13050 کمالیہ 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر مال 12800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جولائ کے سودوں کا 12860/70 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اتحاد 12825 حمزہ آر وائ کے12825 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 12850 گھوٹکی 12875 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ  بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور النور 12950 شاہمراد 12950 مہران فاران آبادگار 12975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔