+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 12 2023 18:04:45
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ 2000 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 82000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 460 روپیہ کوئنٹل نرم تھی اور 59150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔