پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو۔ اتحاد یونائیٹڈ اور آر وائی کے پیر کی پیمنٹ پر 7895 میں مل جاتی ہے۔ جون کے سودے 7950 تک ہوے ہیں جبکہ جولائی کے سودے 8120/25 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹہ باز مارکیٹ کو کھینچ رہے ہیں۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہو جائے۔ دوسری جانب ملیں بھی ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا بڑھا کر مال بیچ رہی ہیں۔ اتحاد۔ حمزہ آر وائی کے اور فاطمہ روزانہ کی بنیاد پر سیلنگ کر رہے ہیں۔