+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 12 2023 16:22:55
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 18200 تک ریٹ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 5649.50 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی سیلنگ رک گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔