+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 12 2023 11:27:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ سلانوالی پاپولر 13200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13100 کمالیہ 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12800/25 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے حاضر میں جبکہ جولائ کے سودوں کا 12900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ آج فارورڈ میں کوئ کام کاج نہیں ہیں۔  ڈھرکی اے کے ٹی 12900 گھوٹکی 12925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ النور شاہمراد 13000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ مہران فاران آباد گار 12950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال آج مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے لیکن گوورنمنٹ نے جہاں مداخلت کر دی وہاں مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آ سکتی ہے۔