+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2023 16:49:30
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5639 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔