پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 13300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سورج 13000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13150 کمالیہ 12950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈیڈ بلیو حاضر 12925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ کے سودوں کا 13000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودوں کا 13500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 13000 ڈھرکی 13000 گھوٹکی 13025 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13100/13150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مجموعی طور مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ تاہم فارورڈ میں کام کرنے والے ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔