+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2023 16:43:01
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 18000 جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ملا جلا رجحان ہے۔