+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2023 16:33:04
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور 13700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پرچون میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ بکنگ 1060 ڈالر ہے اور انٹر بنک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے۔ اس حساب سے ماش ثابت ایس کیو کراچی آکر تقریباً 13000 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔