+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2023 11:28:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 164.5 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔